Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

بلاول زرداری کو فیاض الحسن چوہان کا شاعرانہ جواب شکوہ‎

فیاض الحسن چوہان نے ٹویٹ کیا :
‏مہنگا ھوا نان۔۔کیا یہ ھے نیا پاکستان۔۔جواب دو عمران خان۔۔بلاول زرداری کا شاعرانہ شکوہ۔۔!!
معیشت کو لگی تھی بیماری۔۔خزانے کو کھا گئی اس کی عیاری۔۔اس بیماری کا بوجھ اٹھائے پھرتی تھی ایان علی بیچاری۔۔بیماری کا نام ھے آصف علی زرداری۔۔!!
شاعرانہ جواب شکوہ۔
 

شیئر: