Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

جب گورے مرغبانی کی بات کریں تو غلامانہ ذہن عش عش کر اٹھتے ہیں۔ عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا :
‏نوآبادیات سے متاثر (غلامانہ) ذہنوں کو مرغبانی کے ذریعے غربت کے خاتمے کا خیال مضحکہ خیز دکھائی دیتا ہے مگر جب "گورے" دیسی مرغیوں (مرغبانی) کے ذریعے غربت مٹانے کی بات کرتے ہیں تو اسے "خیالِ نادر" قرار دیکر یہ عش عش کراٹھتے ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں