Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایوشمان کھرانہ کو نئی فلم مل گئی

بالی وڈ کی نئی فلم ' بدھائی ہو' کی شاندار کامیابی کے بعد اداکار ایوشمان کھرانہ اب ایک نئی فلم سے سینما اسکرین پر آئیں گے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق ایوشمان کو ایکتا کپور نے اپنی نئی فلم میں کاسٹ کیاہے۔ ایوشمان پہلی بار نشرت بروچا کےساتھ کام کرینگے۔ایوشمان کی اداکارہ نشرت کےساتھ پہلی فلم ہے۔ اس سے قبل ایوشمان فلم اندھا دھن اور بدھائی ہو سے سینما اسکرین پر آئے تھے۔
 

شیئر: