Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

بچوں کو یوٹرن سے بچاؤ کے ٹیکے لگوائیں، عابد شیر علی

عابد شیر علی نے ٹویٹ کیا:
یو ٹرن ایک مہلک بیماری ہے جو کبھی بھی کسی کو بھی لگ سکتی ہے۔ اپنے بچوں کو یو ٹرن سے بچاؤ کے ٹیکے وقت پر لگوائیں ورنہ نتیجہ آپکا گھر اور قوم  بھگتے گی۔
 

شیئر: