Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

پاکستان میں فروغِ سیاحت کے عزم کی تکمیل کریں گے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا:
جنوب میں ہمارے ساحلوں سے لے کر شمالی علاقوں کی مسحور کن وادیوں تک اور ہماری سرزمین کی متنوع تاریخ، پاکستان کوماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے کی بھر پور صلاحیت وطاقت کا مظہر ہیں۔ہم نے تہیہ کر رکھا ہے کہ کہ ہم پاکستان میں سیاحتی فروغ کے عزم کی تکمیل کریں گے۔ ان شاء اللہ 
 

شیئر: