Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

شاہدکا نیا فلمی روپ

بالی وڈ اداکار شاہد کپور کا نیا فلمی روپ سامنے آیا ہے جو سوشل میڈیا پر بے حدمقبول ہورہاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کبیر سنگھ کے روپ میں سامنے آئے ہیں۔ اداکار کی بلیک اینڈ وائٹ کلین شیو جھلک کو مداح بے حد پسند کررہے ہیں۔
 

شیئر: