Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اللیث میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا مطالبہ

سبق ویب سائٹ نے کہا ہے کہ اللیث میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے باعث کمشنری سے زمینی رابطہ منقطع ، بجلی اور موبائل سروس معطل، اسکولوں میں پانی جمع ہوگیا۔ رہائشیوں کامتاثرہ علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا مطالبہ۔

شیئر: