Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جنرل قمر باجوہ نے ایس ایس جی کا دورہ کیا، حکومت پاکستان

حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نےا سپیشل سروسز گروپ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔انہوںنے یادگارشہداء پر پھو ل چڑھائے۔آرمی چیف نے میجر جنرل عابد رفیق کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایس ایس جی دنیا کی بہترین سپیشل فورس ہے۔
 

شیئر: