Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

دشمن ہم سے دہشت گردی کے خلاف کامیابی چھیننا چاہتا ہے : خواجہ آصف‎

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف نے ٹویٹ کیا : 
‏دشمن ھم سے دھشت گردی کے خلاف کامیابی چھیننا چاہتا ھے۔اورکزئی میں 25 افراد کی شہادت ،کراچی میں چینی کونسلیٹ پر حملہ اس ایجنڈے  کا حصہ ھے جسکی تکمیل کےلئے کلبوشن کو بھیجا گیا،علیحدگی کی تحاریک کی سر پرستی  کی جاتی ھے، جنگ جاری ھے ، فتح ھماری ھو گی انشاءاللہ۔
 

شیئر: