Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جدہ میں آج رات بارش کا امکان

مکہ مکرمہ گورنریٹ نے کہا ہے کہ جدہ سمیت الشعیبہ، اللیث ، ثول او ررابغ میں آج رات بارش کا امکان ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ گرج چمک کے ساتھ  موسلادھار اور کہیں درمیانے درجے کی بارش کا امکان جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 12بجے سے جمعہ کی دوپہر 12 بجے تک رہے گا۔
 

شیئر: