Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025

جیکولین نے سیلاب متاثرین کی مددکی

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس نے اداکاری کےساتھ امدادی کاموں میں بھی حصہ لینا شروع کردیاہے ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنانڈس ان دنوں ہندوستان کے شہر کیرالہ کے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پہنچی ہیں جہاں متاثرین کو گھر بناکر دیئے جا رہے ہیں۔ جیکولین نے متاثرین سے کیمپوں میں ملاقات کی اور ان کی مالی امداد کیلئے 5لاکھ روپے کی رقم بھی فراہم کی۔ کیرالہ میں گزشتہ برس آنےوالے سیلاب سے درجنوں افراد بے گھر ہوگئے تھے۔
 

شیئر: