Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

” زیرو“ کے واٹس ایپ اسٹیکرز

کنگ خان کی نئی فلم ' زیرو' بالی وڈ کی پہلی فلم بن گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پربے پناہ شہرت حاصل کرلی ہے۔ اب اس فلم کے اسٹیکرز تک سامنے آگئے ہیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ' زیرو' کے واٹس ایپ اسٹیکرز موبائل ایپلی کیشنز اینڈرائڈ پلے اسٹور پر دستیاب ہےںاور مفت ڈاﺅن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ شاہ رخ کے پستہ قد لڑکے کے کردار کے اسٹیکرز کو واٹس ایپ پر استعمال کیاجاسکتاہے۔
 

شیئر: