Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

مہاتیر محمد کا شکریہ، عمران خان

وزیر اعظم عمران نے کہا ہے :
نہایت گرمجوش استقبال اور میزبانی پرمیں وزیراعظم مہاتیر محمد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں ملائشیا کے وزراء اور کاروباری شخصیات کا بھی مشکور ہوں کہ جنہوں نے جذبہ خیر سگالی و دوستی کے تحت ہمیں خوش آمدید کہا۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں پختگی کا وسیلہ بنے گا۔
 

شیئر: