Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

ملائیشیا کا دورہ کرنے پر عمران خان کا شکریہ، مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ٹویٹ کیا:
 ملائیشیا کا دورہ کرنےپر عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ اور آپ کے وفدکا وقت یہاں مفید گزرا ہوگا۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کا دورہ ہم دونوں کے ممالک اور عوام کے درمیان تعاون میں اضافے کا سبب بنے گا۔
 

شیئر: