Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پرینکا کی شادی کی مٹھائی

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے اگلے ماہ شادی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔پرینکا اپنی شادی کی تیاریوں کےساتھ فلم ' اسکائی از پنک' کی شوٹنگ بھی کررہی ہیں ۔حال ہی میں پرینکا نے فلم کے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران پوری ٹیم کیلئے شادی کی مٹھائی تقسیم کی ہے۔ قبل ازیں سنگیت کی تیاریوں کی خبر سامنے آئی تھی۔
 

شیئر: