Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ہاﺅس فل 4 کی شوٹنگ مکمل

بالی وڈ سینما اسکرین کی نئی فلم ' ہاﺅس فل 4' کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ۔ اداکار اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر فلم کی پوری ٹیم کےساتھ لی گئی تصویر شیئر کرکے فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کی خبر دی ۔ اس گروپ فوٹو میں اکشے کمار ، رتیش دیشمکھ،بوبی دیول، کریتی سینن، رانا ڈگوبٹی اور فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا موجود ہیں۔

شیئر: