Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

سلمان خان کی فلم پر تنازع

بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم سے متعلق تنازع میں گھر گئے ہیں۔ ان کے خلاف مقدمہ درج کئے جانے کا امکان ہے۔ حال ہی میں فلم بھارت کیلئے نقلی واہگہ بارڈر تیار کیاگیا جہاں اسے اصلی رنگ دینے کیلئے بھارتی اور پاکستانی پرچم لہرایاگیا ۔بھارت میں پاکستانی پرچم لہرانے پر انہیں شدید تنقید اور احتجاج کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ بتایاگیاہے کہ فلم کی شوٹنگ موخر کردی گئی ہے۔
 
 

شیئر: