Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

شادی ....تھوڑا انتظار کریں،عالیہ

اداکارہ عالیہ بھٹ شادی کی خبروں پر بول پڑیں ۔ انہوں نے مداحوں کو کہاہے کہ شادی کی خبر پر مزید انتظار کیاجائے ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جولوگ میری شادی پر بات کررہے ہیں انہیں تھوڑا انتظار کرنا چاہئے تاہم عالیہ نے رنبیر کےساتھ رشتے پر کسی قسم کا کوئی تبصرہ یا کھل کر بات نہیں کی ۔
 

شیئر: