Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

کاجول اور اجے کرن کے مہمان

بالی وڈ اداکارہ کاجول اپنے شوہر اداکار اجے دیوگن کےساتھ کرن کے شو میں شرکت کریںگی۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی ود کرن میں اداکارہ کاجول اور اجے دیوگن کو مدعو کیاگیاہے ٹی وی شو میں ان کی فنی اور ذاتی زندگی کے بارے میں گفتگو کریںگے۔ اب تک کئی بڑے اداکاروں کے انٹرویوز سامنے آچکے ہیں۔
 

شیئر: