Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اجے کی جگہ اکشے

بالی وڈاداکار اکشے کمار کی عمر میں جیسے جیسے اضافہ ہوتاجارہاہے ویسے ویسے ہی فلموں میں انکی مانگ بھی بڑھ رہی ہے۔ حال ہی میں ایک فلم میں اداکار اکشے کمار کو اجے دیوگن کی جگہ کاسٹ کرلیاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق فلم” انڈین“ کا سیکوئل بن رہاہے جس میں پہلے اجے کے کام کرنے کی خبریں سامنے آئی تھیں، اب یہ فلم اکشے کرینگے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں