Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

عالیہ، رنبیر براہمسترا' کے سیٹ پر

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور،ایک تصویر میںاداکارہ عالیہ بھٹ کےساتھ براہمسترا' کے سیٹ پر بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں تصویر منظرعا پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسکی وجہ تصویر میں عالیہ بھٹ کا افسردہ سا چہرہ ہے اوررنبیر اپنے موبائل فون میں مشغول دکھائی دے رے ہیں۔ تصویر پر اب تک کئی تبصرے سامنے آچکے ہیں۔
 

شیئر: