Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

نیہا دھوپیا کے ہاں بیٹی کی ولادت

بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے ہاں بیٹی کی ولادت کی خبر سامنے آئی ہے۔نیہا کو سوشل میڈیا پر بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری پر ڈھیروں پیغامات مل رہے ہیں۔ نیہا رواں برس اپنے دوست اداکار انگد بیدی سے رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں۔
 
 

شیئر: