Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

' نقل میں ہی عقل ہے'

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی اپنی نئی فلم میں ایک الگ انداز سے نظر آئیں گے ۔حال ہی میں فلم کا ایک ٹیزرسامنے آیاہے جس میں عمران ہاشمی ایک ایسے ایجنٹ کے روپ میں ڈھلے ہیں جوتعلیم میں آگے بڑھنے کیلئے طالبعلموں کو نقل کروانے اور داخلوں کیلئے رشوت جیسے طریقوں سے پیسے کماتاہے۔ فلم کی ٹیگ لائن ہے' نقل میں ہی عقل ہے' رشوت لیتے ہوئے عمران یہ کہتے دکھائی دے رہے ہیں کہ میں صرف کیش لیتاہوں۔
 

شیئر: