Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ٹائے اسٹوری4' کا ٹریلر

نئی اینیمیٹڈ فلم ٹائے اسٹوری 4 کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ فلم کے شرارتی اور چلبلے کردار ایک مرتبہ پھراپنی اداکاری سے سینما پر اآئیں گے۔ مشہور اداکاروں ٹام ہینکس،ٹم ایلن،جون کسیک،بلیک کلارک،اینی پوٹس،مائیکل کیٹن سمیت دیگر نے اپنی پس پردہ آوازپیش کی ہے ۔یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: