Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ورون کی فٹنس ٹریننگ

بالی وڈ کے مشہور اداکار ورون دھون اپنی اگلی فلم کیلئے سخت ترین جسمانی ورزش اور فٹنس ٹریننگ میں مصروف ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ورون دھون اپنی فلم ' کلنک' میں ایکشن سین کیلئے جسم کو مضبوط بنارہے ہیں ۔ورون فٹنس ٹرینر سے باقاعدہ ٹریننگ لے رہے ہیں۔ ورون دھون، کرن جوہر کی” کلنک“ میں سوناکشی سنہا ،سنجے دت اور مادھوری کےساتھ دکھائی دیں گے۔
 
 

شیئر: