Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ناقابل استعمال گوشت ضبط

القریا۔۔۔یہاں بلدیہ میں ماحولیاتی صحت کے ادارے نے 148اداروں پرچھاپے مارے۔ 69دکانوں پر جرمانے عائد کئے۔158کلو گرام زائد المیعاد غذائی اشیاء ضبط کیں۔ انجانے ذرائع سے حاصل کئے جانے والے 29کلوگرام گوشت تلف کرادیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - -یمنی فوج الحدیدہ کی صنعاء اسٹریٹ پر پہنچ گئی

شیئر: