Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

لیونارڈو 44 کے ہوگئے

مشہور ہالی وڈ ہیرولیونارڈو ڈی کیپریو 44 برس کے ہوگئے۔ہالی وڈ انڈسٹری کی مشہور ترین فلم ' ٹائٹینک' سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والے اداکار لیونارڈو اپنی منفرد اداکاری کے باعث مشہور ہیں۔ ٹی وی ڈراموں سے فنی سفر شروع کرنےوالے لیونارڈو نے نوے کی دہائی میں ہالی وڈ میں قدم رکھا۔ وہ اب تک 5 بار آسکر ایوارڈ لے چکے ہیں۔ لیونارڈو ان دنوں اپنی نئی فلموں کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر: