Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بالی وڈ میں دیپیکا کے 11 برس

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں 11 برس مکمل کرلئے ۔ماڈلنگ سے اداکاری کا سفر شروع کرنےوالی بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو انڈسٹری کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ مانا جاتاہے۔ دیپیکا نے 100 کروڑ کلب کی کئی فلمیں دی ہیں۔ ان کی اداکاری اور انداز کو بے حد پسند کیاجاتاہے ۔دیپیکا نے بالی وڈ سمیت ہالی وڈ میں بھی کام کیا اور نام کمایا ۔دیپیکا جلد رنویر سنگھ کےساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔
 

شیئر: