Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بھنسالی نے کیا کرینہ کو نظرانداز

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں اداکاری ہر اداکارہ کا خواب ہے مگر جو بھنسالی کی فلم ٹھکرادے، بھنسالی بھی اس کی قدر نہیں کرتے۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران بھنسالی نے کرینہ کپور کو دیکھ کرنظرانداز کردیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں سنجے لیلا بھنسالی بھی موجود تھے جب کرینہ ان سے ملنے پہنچیں تو سنجے لیلا بھنسالی نے کرینہ کی بجائے دوسرے لوگوں پر توجہ مرکوز کردی ۔بتایاجاتاہے کہ کرینہ کپور نے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ٹھکراکر کرن جوہر کی فلم میں کام کی ہامی بھری تھی ۔ یہ بات سنجے لیلا کو شدید ناگوار گزری۔
 

شیئر: