Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سوارا بھاسکر جیولری ڈیزائنر

بالی وڈ میں اپنے بیانات سے اسکینڈل میں ان رہنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر زیورات ڈیزائنر بن گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سوارا نے اپنی والدہ اور بھابھی کیلئے خود زیورات ڈیزائن کرکے بطور تحفہ پیش کئے ہیں ۔
 

شیئر: