Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

” ٹھگز آف ہندوستان“نے پہلے روز 52 کروڑ کمالئے

عامرخان اور امیتابھ کی ایک ساتھ پہلی فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ نے ریلیز کے پہلے ہی روز 52 کروڑ سے ز ائد کماکر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ایک روز قبل اس فلم کو اوسط درجے کی فلم قراردیاجارہاتھا مگر پھرباکس آفس کے نتائج اور کمائی نے سب کو دنگ کردیا۔ 52 کروڑ 25 لاکھ روپے کمانے والی یہ پہلی بالی وڈ فلم ہے۔ دوسری جانب اس فلم کی ریلیز کے ایک گھنٹے بعد ہی آن لائن لیک ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔
 

شیئر: