Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دیپیکا،رنویر'شادی کے دعوت نامے

رنویر سنگھ کی دیپیکا پڈوکون سے شادی کی تیاریوں کے بعد اب شادی کے دعوت نامے تقسیم کرنے کا مرحلہ آیا ہے۔ حال ہی میں دونوں اداکار بالی وڈ شخصیات کو شادی کے دعوت نامے دینے سنجے لیلا بھنسالی اور فرح خان کے گھرپہنچے۔میڈیا کے کیمروں نے ان کی تصاویر بنالیں ۔حال ہی میں یہ تصویریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔
 

شیئر: