Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

رنویر کے جامنی جوتے

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ جو پہنتے ہیں، وہ فیشن بن جاتاہے اور سوشل میڈیا پر مشہور ہوجاتاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق حال ہی میں رنویر سنگھ نے ایک تقریب میں شرکت کی جس میں وہ جامنی رنگ کے جوتے پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔رنویر ان دنوں دیپیکا سے شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں