Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

شکیرا کاتعلیم کیلئے عطیہ

مشہور ترین پاپ گلوکارہ شکیرا نے حال ہی مین تعلیم کیلئے رقم عطیہ کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیرا نے 40 لاکھ روپے کی رقم کولمبیا کے ایک اسکول میںزیر تعلیم نادار بچوں کی پڑھائی کیلئے پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ گلوکارہ شکیرا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر بھی ہیں۔
 
 

شیئر: