Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 مارچ ، 2026 | Thursday , March   26, 2026
جمعرات ، 26 مارچ ، 2026 | Thursday , March   26, 2026

”زیرو“ کے ٹریلر کی بے مثال مقبولیت

بالی وڈ کنگ، شاہ رخ خان کی فلم 'زیرو' کا ٹریلر دو روز قبل جاری کیاگیاجسے اب تک 6 کروڑ افراد دیکھ چکے ہیں۔آنند رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کے2نومبر کو ریلیزکئے گئے 3 منٹ اور 14 سیکنڈ کے اس ٹریلر کوبے مثال مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: