Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سارہ کو تیسری فلم مل گئی

بالی وڈ کی نئی اداکارہ سارہ علی خان کو پہلی فلم ریلیز ہونے سے قبل ہی دوسری اور اب تیسری فلم کی پیشکش بھی مل گئی ہے۔بالی وڈ خبروں کے مطابق اداکارہ سار علی خان فلم کیدرناتھ سے بالی وڈ ڈبیو کرنے جارہی ہیں۔ فلمسازامیتاز علی نے سارہ کو اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کےساتھ بطو رہیروئن کاسٹ کرلیاہے۔سارہ ان دنوں فلمساز روہت شیٹی کی فلم ' سمبا کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ سارہ کی پہلی فلم جلد سینماکی زینت بنے گی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں