Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ول اسمتھ، مارٹن اور بیڈ بوائز

ہالی وڈ کی مشہور فلم ”بیڈ بوائز“ کی تیسری سیکوئل کی فلم بننے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ہالی وڈ خبروں کے مطابق حال ہی میں اداکارو ل اسمتھ نے ”بیڈ بوائز 3“ میں کام کرنے کی ہامی بھرلی ہے۔ وہ مارٹن لارنس کےساتھ ایک بار پھر اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔ول اسمتھ نے مداحوں کو نئی فلم کی خبر سوشل میڈیا پر جاری ایک سرپرائز وڈیو کے ذریعے دی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں