Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پرانا گیت، نئی فلم

بالی وڈ میں ان دنوں پرانے گیتوں کو نئے انداز میں ریمیک کرکے نئی فلموں میں شامل کیاجارہاہے۔ حال ہی میں ماضی کے ایک اور گیت”آنکھ مارے“ کو نئی فلم سمبا کا حصہ بنائے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں ۔ماضی کی فلم کا یہ گیت ارشد وارثی کی فلم'تیرے میرے سپنے' میں ان پر فلمایاگیاتھا ۔ارشد وارثی نے یہ گیت رنویر سنگھ پر فلمائے جانے پر خوشی کا اظہار کیاہے۔
 

شیئر: