Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

پرینکا کی ہالی وڈ فلم کا ٹریلر

بالی وڈاداکارہ پرینکا چوپڑا کی نئی ہالی وڈ فلم ' ازنٹ اٹ رومانٹک' کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ہالی وڈفلم میں ریبیل ولسن مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ پرینکا ان کے یوگا اسٹرکٹر ایزابیل کا کردار نبھارہی ہیں ۔پرینکا کی یہ نئی فلم اگلے برس فروری میں ریلیز کی جائے گی۔ پرینکا ان دنون امریکی گلوکار نک جونس کےساتھ اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: