Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ایشوریہ نے 45 بہاریں دیکھ لیں

 بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے نے زندگی کی 45 بہاریں دیکھ لیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کےساتھ ملکر تقریب منائی۔ ایشوریہ نے ماڈلنگ کی دنیا سے فنی کرئیر کا آغاز کالج لائف سے کیا۔ 1994 کاحسینہ عالم ' کا تاج حاصل کرنے کے بعد بالی وڈ فلم نگری میں1997ءکی فلم 'اورپیارہوگیا' سے قدم رکھا۔ایشوریہ نے اپنی فلموں میں اداکاری سے خوب شہرت کمائی ۔ 2010 میں ابھیشیک بچن کےساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔بچن فیملی کی بہو بن کر ایشوریہ کی شہرت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ان کی آخری فلم ' فنے خان' تھی ۔
 
 

شیئر: