Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

زیرو' کے پوسٹر جاری

بالی وڈ کنگ، شاہ رخ خان کی نئی فلم ' زیرو' کے ٹریلرکی ریلیز میں ایک روز باقی ہے ۔شاہ رخ خان کی سالگرہ کے دن فلم کا ٹریلر ریلیز کیاجائےگا تاہم حال ہی میں فلم کے دو نئے پوسٹرز جاری کردیئے گئے ہیں۔ ایک پوسٹر میں پستہ قد لڑکے کے روپ میں شاہ رخ خان کترینہ کیف جبکہ دوسرے پوسٹر میں انوشکا شرما کےساتھ نظرآرہے ہیں۔ یہ پوسٹر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں۔
 

شیئر: