Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ورون برانڈ ایمبیسیڈر ہوگئے

بالی وڈ اداکار ورون دھون گاڑی بنانےوالی ایک انڈین کمپنی کے برانڈ ایمبسڈر منتخب ہوگئے ہیں۔وہ کار ساز کمپنی کی گاڑیوں کی تشہیر کریں گے ۔ کمپنی کی تقریب بینکاک میں منعقد ہوئی جہاں ورون کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیاگیا۔ورون اگلی فلم میں کترینہ کے ساتھ کام کرینگے۔
 

شیئر: