Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سیلینا کی فلموں میں واپسی

بالی وڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی کافی عرصے فلموں سے دور رہنے کے بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں واپس لوٹ رہی ہیں۔ میڈیا پورٹس کے مطابق سیلینا کو حال ہی میں ہدایتکار رام کمال مکھرجی نے اپنی نئی فلم میں اداکاری کی پیشکش کی ہے جسے سیلینا نے خوشی سے قبول کرلیا۔ یہ فلم ماں اور بیٹی کے درمیان رشتے کی کہانی ہے۔سیلینا چھ برس قبل” وِل یو میری“فلم میں نظرآئی تھیں ۔سیلینا شادی اور پھر ماں بننے کے بعد گھریلو زندگی گزاررہی تھیں تاہم اب وہ ایک بار پھر اداکاری کریں گی۔
 
 
 

شیئر: