Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

آسام میں گلوکارشان پر پتھراﺅ

مشہور ہندوستانی گلوکار شان کے میوزک کنسرٹ کے دوران شرکا ءنے ان پر پتھراو¿ کردیا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار شان کوآسام میں بنگالی زبان میں گیت پیش کرنے پر شدید اشتعال کا سامنا کرنا پڑا ۔کنسرٹ کے شرکاءنے پہلے شان سے کہا کہ یہ بنگال نہیں آسام ہے۔ جب انہوں نے گانا نہیں روکا تو شرکا ءنے پتھراﺅشروع کردیا ۔یوں شان کنسرٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں