Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

می ٹو مہم' سے تبدیلی نظرنہیں آرہی، ملیکا

بالی وڈ اداکارہ ملیکا اروڑا کا کہنا ہے کہ بالی وڈ میں ہراسانی کے حوالے سے می ٹو' مہم کے تحت کئی آوازیں اٹھ رہی ہیں مگر اس میں کوئی تبدیلی نظرنہیں آرہی ۔ان کا کہناہے کہ سب می ٹو کی بات تو کر رہے ہیں لیکن لوگوں کو اکٹھے ہونا پڑے گا ۔سوچ کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔ فی الحال مجھے کوئی تبدیلی تو نظر نہیں آ رہی۔ لوگوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ تبدیلی سے زیادہ توشور مچا ہوا ہے۔
 

شیئر: