Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

روینہ نے 44 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی 1990ءکی دہائی کی فلموں سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنی زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں ۔انہوں نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں1991ءکی فلم” پتھر کے پھول“ سے قدم رکھا۔ روینہ مشہور اداکاروں کے ساتھ فلم میں کام کیا۔ گوندا، اکشے کمار اور سنیل شیٹی کےساتھ روینہ کی فلموں کوبے حد پسند کیاگیا۔روینہ کو ان کی اداکاری پر کئی ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ رواں برس ان کی فلم ' ماتر' ریلیز ہوئی ہے۔
 
 
 

شیئر: