Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ودیا بالن کا فلمی روپ

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کا نیا فلمی روپ سامنے آیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ ودیا بالن پہلی تیلگو فلم میں قسمت آزمائی کر رہی ہیں۔ ودیااس فلم میں مشہور سیاستدان راما راﺅ کی اہلیہ کا کردار ادا کریںگی۔بالی وڈ کےساتھ ساتھ ودیا نے مقامی زبان کی فلموں میں بھی کام شروع کردیاہے۔
 

شیئر: