Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جاوید اختر کی رشی سے ملاقات

بالی وڈ اداکار رشی کپور ان دنوں امریکہ میں علاج کی غرض سے موجود ہیں۔ بعض بالی وڈ شخصیات رشی کپور کی عیادت کرنے کے لئے نیویارک پہنچی ہیں ۔ معروف لکھاری جاوید اختر نے بھی رشی کپور سے ملاقات کی ۔سوشل میڈیا پر جاری ایک تصویر میں رشی ،جاوید اختر اور نیتو کپور کےساتھ مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
 

شیئر: