Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

اے آر رحمان جینیئس ہیں، پرینکا

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے مشہور موسیقار اے آررحما ن کو جینیئس قراردیدیاہے۔حال ہی میں پرینکا نے اے آر رحمان سے ملاقات کی۔ انھوں نے سوشل میڈیاپر سیلفی بھی شیئر کی جس پر انہوں نے لکھا ہے ایک جینیئس کےساتھ۔پرینکا نے حال ہی میں فلم ' اسکائی از پنک' کا لندن میں فلمایاجانےوالا ایک شیڈول مکمل کرلیاہے وہ اس فلم میں فرحان اختر اور زائرہ وسیم کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: