Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایرانی اداکارہ کا بالی وڈ ہدایتکار پر الزام

ایرانی اداکارہ ایلناز نوروزی نے بالی وڈ ہدایتکار ویپل شا پر ہراسانی کاالزام عائد کیا ہے۔ اداکارہ ایلناز نوروزی نے”می ٹو“ مہم کے تحت اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فلم”نمستے انگلینڈ“ میں ثانوی کردار کی ادائیگی کے لئے پیشکش کی گئی تھی انہوں نے فلم کے لئے تقریباً 6 آڈیشن دئیے اور اس دوران انہیں کئی برے تجربات کا سامنا کرنا پڑا۔ بعد ازاں انہیں احساس ہوا کہ ویپل شا انہیں فلم میںکام دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ ایلینا نوروزی نے گزشتہ ہفتے پاکستانی فلم” مان جاﺅناں“ سے اداکاری کا آغاز کیاہے۔
 

شیئر: